اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی افسوسنا خبر !تبلیغی جماعت پر سوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے، تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سرپرست اعلی بزرگ رہنما مولانا حاجی عبدالظاہر انتقال کر گئے ہیں ، حاجی عبدالظاہر حاجی عبدالحلیم ، عبدالقدیر اور مفتی محمد نعیم کے والد تھے ، لوگوں کا کا ہجوم ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کیلئے دور دور سے پہنچ رہا ہے۔فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والوں میں مولاناولی محمدترابی،اسحاق عبداللہ ہنوی،حاجی عطاء محمد، ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،،غلام محمداورمفتی رحمت اللہ نے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والوں کا کہنا تھا کہ مولانا حاجی عبدالظاہر بہت نیک انسان تھے انہوں نے تبلیغی جماعت میں لوگوں کی بہترین خدمت کی ہے ۔ان کی خدمات قابل تحسین اور قابل دید ہیں، اللہ سبحان و تعالی ان کو اپنے اجوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی مشکلات کو آسان فرمائے ۔
انتہائی افسوسناک خبر ! تبلیغی جماعت پرسوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاق کے بعد پنجاب کا بھی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے ...
-
20 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، وزیراعلیٰ کے حکم پر ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن ...
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا
-
9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 ...
-
خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی کے ...
-
امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، علی ...
-
9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
-
ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا
-
جنگ کے دوران چین پاکستان کو بھارتی عسکری تنصیبات کی لائیو معلومات فراہم کررہا تھا: ...
-
اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ
-
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، وجہ کیا بنی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاق کے بعد پنجاب کا بھی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا
-
20 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، وزیراعلیٰ کے حکم پر ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او گرف...
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا
-
9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا
-
خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی کے بعدقتل کر کے نعش کھیتوں میں پھین...
-
امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، علی امین گنڈا پور
-
9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
-
ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا
-
جنگ کے دوران چین پاکستان کو بھارتی عسکری تنصیبات کی لائیو معلومات فراہم کررہا تھا: بھارتی فوج کا الز...
-
اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ
-
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، وجہ کیا بنی؟
-
مظفرآباد، سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو ان کی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان