اسلام آباد /لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی ملکی سیاسی صورتحال خصوصا گزشتہ دنوں کے واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی ملکی سیاسی صورتحال خصوصا گزشتہ دنوں کے واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات کے دوران پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکیا گیا۔
وزیرداخلہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ،بڑے فیصلے ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































