بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کانوازشریف کے بعد شہہبازشریف پروار،معاملہ 30ارب روپے کانکلا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔جہانگیر خان ترین نے شہباز شریف کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا انھوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مجھ پر بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں، بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف 30 ارب روپے ہرجانہ ادا کریں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…