منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مشرق وسطی کا خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام پر غور

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ، مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام کا مقصد نہ صرف شدت پسند تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ خطے کے تمام عرب ممالک کو درپیش سیکورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنا بھی ہے۔اس سلسلے میں عرب لیگ کا اجلاس اس ماہ کی 28 تاریخ سے مصر میں منعقد ہورہا ہے۔اجلاس کے بنیادی ایجنڈے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام عرب ممالک کو متحد کرنا بھی شامل ہے اور مصر کے صدر عبدالفتح السیسی تمام عرب ممالک پر زور دے چکے ہیں کہ وہ مشترکہ عرب فوجی اتحاد میں شامل ہوجائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…