بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوشل میڈیاپرشہرت ،چائے والاکاریکارڈ’’سبزی والی‘‘ نے توڑ دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپال سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چائے والاارشد خان نے ایسی شہرت پائی کہ اس کونیاٹھکانہ ماڈلنگ کمپنی میں مل گیالیکن اب ارشد خان چائے والاکے بعد ایک سبزی فروش لڑکی کی تصویرنے دھوم مچارکھی ہے جس نے ارشدخان چائے والاکے بھی ریکارڈتوڈالے
چائے والا ارشد خان کو نہ صرف پاکستانی میڈیا بلکہ بین الاقوامی میڈیا میں بھی شہرت حاصل ہوئی لیکن اب اس چائے والا کے بعد سوشل میڈیا پر نیپال کی ایک ”ترکاری والی“ مشہور ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپال کی رہنے والے یہ سبزی فروش نوجوان لڑکی نہایت خوبرو ہے جس کی تصاویر روپ چندرامہارجن نے

لیں اور انہیں سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا۔ ان تصاویر میں اس سبزی فروش لڑکی کو سبزی کی ٹوکری اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے۔ سبزی فروش دوشیزہ کی تصاویر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وائرل ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ مذکورہ لڑکی کا نام کُسم شریستا ہے۔ اور وہ نیپال ہی کے ایک گاؤں میں گیارہویں جماعت کی طالبہ ہے اوریہ سبزیاں فروش کر کے اپنے والدین کی مالی امدادکررہی ہے اورگھرکے معاملات چلارہی ہے ۔ مہارجن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کُسم کی اجازت سے اس کی تصاویر لیں۔ تاہم اب تمام تر سوشل میڈیا پر کُسم اور اس کے دلکش حُسن کے چرچے ہیںاورارشد خان کے بھی ریکارڈٹوٹ گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…