لاہور(آئی این پی)پاکستان کی بی اور سی کلاس ماڈلز کی برہنہ تصاویر منظرعام پر آگئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی بعض بی اور سی کلاس ماڈلز کی نازیبا حرکات کرتے ہوئے برہنہ تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں جن میں یہ ماڈلز اپنے موبائل کیمروں سے تصاویر اور ویڈیوز بناتی دیکھی جا سکتی ہیںیہ ماڈلز دبئی میں مقیم ایک کاروباری شخصیت سے رابطے میں ہیں جو رات گئے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ اسکائپ پر ان ماڈلز سے ویڈیو کال پر بات کرتا ہے اور ان کی تصاویر اور ویڈیو بنا ر مغربی ممالک میں فروخت کرتا ہے اور اس مکروہ دھندے کے بدلے ان ماڈلز کے اکاؤنٹس میں بھاری رقم منتقل کر دی جاتی ہے۔