اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں کار حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ میوجافات لور گاﺅں سے ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آنیوالے افراد کی کار کو اسوقت پیش آیا جب انکی کار سڑک سے پھسل کر درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں پانچ افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
بھارت‘ کار حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ ایک زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































