جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عدالتی فیصلے سے عمران خان کو موقع مل گیا ‘ سیاسی حلقے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)خبر رساں ادارے این این آئی کی رپورٹ کے مطابق سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ’’ فیس سیونگ ‘‘ کا موقع بھی مل گیا ہے ۔

ان حلقوں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ اپنے دعوؤں کے مطابق متاثر کن احتجاج کرنے میں ناکام رہے ہیں اور دو نومبر کو بھی بظاہر ایسے کوئی آثار نظر نہیں آرہے تھے کہ پی ٹی آئی لاکھوں کی تعداد کو جمع کرنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔ ایسے میں عدالت کا فیصلہ پی ٹی آئی کیلئے ہوا کا تازہ جھونکا ثابت ہوا اور اس سے عمران خان کو ’’ فیس سیونگ ‘‘ کا موقع بھی مل گیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…