جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

’’تین ‘‘بکرے صدقے کےلئے بنی گالہ پہنچ گئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ پرتین بکرے صدقے کےلئے پہنچادیئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کوتسلیم کرتے ہوئے کل دونومبرکویوم تشکرمنانے کااعلان کیاہے اورساتھ ہی پی ٹی آئی کل پریڈگراونڈمیں جلسہ کرے گی اس اعلان کے بعد تین بکرے صدقے کےلئے بنی گالہ پہنچادیئے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامالیکس کے مقدمے پروزیراعظم نوازشریف اورعمران خان سمیت تمام فریقوں کودوروزمیں جواب داخل کرنے کاحکم دے دیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…