پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

روشنی سے تیار کئے گئے شاہکار کا مناظر

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ میں ایک نو جوان کو پینٹنگ کلرز کے بجائے لائٹ کی روشنی اور اس کی حرکات کی مدد سے مصوری کے شاہکار تخلیق کرنے کا شوق ہے۔اپنے اسی شوق کو عملی جامہ پہنانے کے لیے یہ نوجوان دندان سازی کے شعبے کو چھوڑ کراس مصوری کے میدان میں کود پڑا۔اس نے مختلف مقامی بے جان جگہوں میں زندگی ڈالتے ہوئے انہیں دیدہ زیب روشنی کے رنگوں میں ڈھالا اور انہیں تصویری روپ میں عکس بند کرلیاجنہیں دیکھ کر ہرآنکھ حیر ت زدہ رہ جاتی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…