جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

احتجاج میں شرکت کیوں نہیں کی ؟طاہرالقادری نے اپناباضابطہ ردعمل دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہاہے کہ ان کودھرنے کے انجام کے بارے میں معلوم تھا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہاکہ اب پانامالیکس کامعاملہ سپریم کورٹ میں ہے اورقبل ازوقت کچھ نہیں کہہ سکتا۔انہوں نے کہاکہ جوکچھ آج ہواس کی توقع نہ تھی ۔انہوں نے کہاکہ میرے کچھ تحفظات ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازحکومت یقین نہیں رکھتی

اوروہ ہرادارے سے کھیل کھیل رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب تک مکمل شفافیت نہ ہوتومیرے آنے کاکوئی فائدہ نہیں کہ میں احتجاج میں شرکت کروں ۔انہوں نے کہاکہ لمبے چوڑے ٹی اراوزکی ضرور ت نہیں بلکہ تین پوائنٹس پوچھے جائیں کہ پیسہ کیسے بنا،کہاں سے آیااورکیسے باہرگیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…