جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اہم ترین ادارے میں بھرتیا ں ، امیدوار تیاری کر لیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)اہم ترین ادارے میں بھرتیا ں ، امیدوار تیاری کر لیں, لاہور ہائیکورٹ نے ڈولفن فورس کی بھرتی کیخلاف دائر درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے صرف انٹرویو میں فیصل ہونے والے امیدواروں کا دوبارہ انٹرویو کرنے کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں این ٹی ایس اور فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کے دوبارہ انٹرویو کا حکم دیا گیا ہے اور ٹیسٹ پاس کرنے والے اداروں کو انٹرویو میں نمبروں کی بنیاد پر بھرتی کا حکم دیا ہے عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی امیدوار انٹرویو میں فیل ہو جائے تو صرف اس بنیاد پر تقرری نہ روکی جائے جبکہ بھرتی میں شفافیت کیلئے انٹرویو کا شفاف طریقہ کاروضع کیا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…