اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے ایک میجر شہید جبکہ 6فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں بارودوی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں پا ک فوج کا میجر عمران شہید جبکہ 6فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں میجر عمران شہید ہوئے اور 6فوجی زخمی ہوئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































