منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

نیو یارک (نیوز ڈیسک) فوربز میگزین کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس 79.2 بلین ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ پچھلے سال بل گیٹس کی دولت 76 بلین ڈالر تھے۔ دولت مند افراد کی فہرست میں دوسرا نمبر میکسیکو کے ارب پتی کارلوس سلم کا ہے۔ جن کے اثاثوں کی مالیت 77.1 بلین ڈالر ہے۔ تیسرے نمبر پر امریکی سرمایہ کار وارن بفٹ ہیں۔ جو 2008 میں دنیا کے سب سے جبکہ 2011 میں تیسرے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ ان کےاثاثوں کی مالیت 72.7 بلین ڈالر ہے۔ میگزین کےمطابق اس سال ارب پتیوں کی تعداد 1645 سے بڑھ کر 1826 ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…