جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی چھو ڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوناراجہ ریاض کو بھاری پڑ گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

فیصل آباد (این این آئی) پولیس نے کریک ڈاؤن کر تے ہوئے راجہ ریاض کے ملازموں کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پیپلز پارٹی چھو ڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سیاست دان راجہ ریاض کے گھر پر چھاپا مار ا

اور انکے 2ملازم گرفتار کرلیے ۔ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت راجہ ریاض گھر پر موجود نہیں تھے تاہم پولیس انکے دو ملازم اٹھا کر تھانے لے گئی ہے ٗ دوسری جانب رات گئے پولیس نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران چالیس سے زائد کارکنوں کوحراست میں لے لیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…