جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوامیں گورنرراج ،ن لیگی وزیرنے آپشن بتادیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے آپشن کی موجودگی کی طرف اشارہ دیدیا اور ساتھ ہی کہہ دیا کہ وزیراعظم گورنر راج لگانے کے اختیار سے اجتناب کرتے ہیں، بہتر یہی ہو گا کہ جلسہ ڈیموکریسی پارک میں ہی کیا جائے۔

پنجاب ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحا ق ڈارنے خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگنے کے امکان کے بارے میں کہاکہ وفاقی حکومت کے پاس خیبرپختونخوامیں گورنرراج کاآپشن موجود ہے ۔انہوں نے تحریک انصاف پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی تاریخ گواہ ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماوعدے ایفانہیں کرتے ۔انہو ں نے مزید کہاکہ سکیورٹی لیکس کی تحقیقات کےلئے قائم جے آئی ٹی کوابھی حتمی شکل نہیں دی گئی لیکن اس کمیٹی کافیصلہ جلدہی کرلیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…