پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پرویزرشید کوقربانی کابکرابنایاگیا، اصل چہرے ابھی تک بے نقاب نہیں ہوئے ،نبیل گبول

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان سردارنبیل گبول عمران خان کے احتجاج میں شرکت کےلئے کراچی سے بنی گالہ پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ موجود ہ حکومت نے کرپشن کی انتہاکردی ہے جس کی وجہ سے جرائم بڑھ گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں نہ توتحریک انصاف میں شامل ہورہاہوں اورنہ ہی پیپلزپارٹی میں شامل ہونگا۔سردارنبیل گبول نے کہاکہ اس بارے میں میں نے کوئی فیصلہ نہیں کیاہے ۔لیکن تحریک انصاف کے بعد اگرپیپلزپارٹی نے بھی احتجاج کیاتواس میں بھی شامل ہونگا۔انہوں نے کہاکہ پرویزرشید کوقربانی کابکرابنایاگیاہے اصل چہرے ابھی تک بے نقاب نہیں ہوئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…