منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اگرحالات مزیدبگڑے توپاکستان آنے میں دیرنہیں لگائوں گا،طاہرالقادری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک(پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کرنے کااشارہ دیدیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شومیں گفتگوکرتے ہوئے
ڈاکٹرطاہرالقادری نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کااشارہ دیدیااورکہاکہ کرپشن ملک کابڑامسئلہ ہے جس کےلئے اگرمیر ی ضرورت پڑی توپاکستان ضرورآئوں گا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے مظالم کی انتہاکردی ہے اوراگرحالات مزیدبگڑ گئے تووہ پاکستان آنے میں دیرنہیں لگائیں گے اوراحتجاج میں شریک ہونگے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…