جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے گھر کا محاصرہ،بالاخرتحریک انصاف نے بھی جوابی قدم اُٹھالیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے عمران خان کے گھر کے گرد محاصرے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔پیر کو تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ بنی گالہ سے پولیس اور ایف سی کو ہٹایا جائے اور عمران خان کے گھر کی غیر قانونی نظر بندی ختم کی جائے ۔
ذرائع کے مطابق اسد عمر نے درخواست میں کہا کہ پولیس نے عمران خان کے گھر کو محصور کر دیا ہے ٗ درخواست میں وزارت داخلہ ، آئی جی ، چیف کمشنر اور ڈی سی او اسلام آبا دکو فریق بنایا گیا ۔یاد رہے دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے بعد انتظامیہ کی جانب سے پولیس اور ایف سی کے دستے بنی گالہ کے باہر تعینات کیے گئے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…