بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آبادکے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ 

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔جس کے پیش نظراسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ’’پمز‘‘میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے اورایمرجنسی کے وارڈمیں اضافی بیڈزبھی لگادیئے گئے ہیں جبکہ اس سلسلے میں ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئیں اورڈاکٹروں کوگھروں سے بلایاجارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے احتجاجی کارکنوں کے خلاف آپریشن تیزکرنے کافیصلہ کرلیاہے جس کے پیش نظراسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…