جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

’’کپتان ‘‘نے کتنے پس اپس لگائے اورکارکنوں کوکیاپیغام دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنان کے ہمراہ پش اپس لگاکرخود کو سپرفٹ ثابت کردیا۔عمران خان نے 50 پش اپس لگائے۔
عمران خان کے ہمراہ گلوکار سلمان احمد اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ سب نے مل کر خوب پش اپس لگائے۔ عمران خان کو پش اپس لگاتا دیکھ کر ان کے دیگر ساتھی بھی میدان میں آگئے۔ عمران خان کے علاوہ دیگر کارکنان نے بھی پش اپس لگائے۔اس موقع پرعمران خا ن نے اپنے کارکنوں کوفٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں ۔انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ کاکپتان کبھی نہیں ہارمانتا۔عمران خا ن نے کہاکہ مجرم کوکبھی وزیراعظم تسلیم نہیں کرسکتا۔انہوں نے کارکنوں سے وعدہ کیاکہ میں آپ کاکپتان ہوں اورآپ کاساتھ نہیں چھوڑوںگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…