منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پرویزخٹک کا بڑا مخالف بھی دھرنے میں شرکت کیلئے روانہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)سابق وزیر اور رکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی نے عمران خان کے دو نومبرکے دھرنے کی حمایت کا علان کرتے ہوئے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے اپنی ہی حکومت میں پندرہ ماہ قید رہنے والے اور عمران خان سے ناراض رکن صوبائی اسمبلی ضیاء ا اللہ آفریدی بھی اسلام آباد اپنی حمایتی کارکنوں کے ہمراہ روانہ ہو ئے

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضیاء ا اللہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے نظریئے کی حمایت کرتے ہیں اور بدعنوانی کے خلاف جنگ میں خان صاحب کا ساتھ کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ۔۔ دھرنے کے لیے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں نہیں جائیں گے اور اگر پنجاب حکومت نے انھیں روکنے کی کوشش کی تو انکے پاس متبادل پلان موجود ہیں

سابق صوبائی وزیر کے علاوہ پی ٹی آئی کے کارکنان مختلف ٹولیوں کی شکل میں دیگر رہنماؤں کی قیادت میں روانہ ہو ئے جس میں ایم پی ائے فضل الہی اپنی غلیل فورس کے ساتھ روانہ ہوئے اور کہا کہ انکی غلیل فورس پنجاب پولیس سے زیادہ بہادر ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…