جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اہم لیگی رہنما نے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات کا عہدہ سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی )متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات کا عہدہ سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدیق الفاروق نے قلمدان سنبھالنے کی خواہش ظاہر کر تے ہوئے کہا کہ اطلاعات کے لیے مجھ سے بہتر کوئی آپشن نہیں ۔انہوں نے اپنے پروفائل بھی میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا کہ بطور پریس سیکرٹری وزیراعظم کے ہمراہ بھی کام کر چکا ہوں اس کے علاوہ صحافتی تجربہ بھی ہے ۔ واضح رہے کہ قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک ہونے کے معاملے پر حکومت نے وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید سے عہدہ واپس لے لیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…