جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

موٹروے پردھماکہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہارون آبادپرموٹروے پردھماکے کی آوازسنائی دی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق  ہارون آبادپرموٹروے پردھماکے کی آوازسنائی دی گئی ہے جبکہ ابھی تک موصولہ اطلاعات کے مطابق کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔جبکہ ہارون آبادکے موٹروے پرتحریک انصاف کے ہزاروں کارکن بھی موجود ہیں اورخیبرپختونخواکے وزیراعلی پرویزخٹک بھی وہاں پرموجود ہیں ۔ابھی تک دھماکے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ ایک گاڑی میں گیس سلنڈرمیں آگ لگنے کے بعد اس کاسلنڈرپھٹنے سے ہواجس کے بعد دیگرگاڑیوں کوبھی آگ لگ گئی ،ریسکیوذرائع نے بتایاکہ اب ان گاڑیوں کولگی آگ پرقابوپالیاگیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…