ممبئی (نیوز ڈیسک)شکتی کپور کی صاحبزادی اوربالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئے اداکارہ شردھا کپور3مارچ کو 23برس کی ہوگئیں۔3مارچ 1992ء کو شکتی اور شیوانگی کپور کے گھر جنم لینے والی شردھا کپور نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کاآغاز2010ء میں ڈرامہ فلم تین پتی سے کیاجس میں انکے علاوہ امیتابھ بچن ،سر بین کنگسلے اورآر مدھاون نے اہم کردار ادا کیے تھے۔تین پتی کے بعد شردھا نے بطور مرکزی ہیروئن2011ء میں نوجوان نسل پر بنائی گئی کامیڈی فلم لو کا دی اینڈمیں کام کیا تاہم بالی میں انہیں کامیابی بھٹ بینر تلے بنائی گئی فلم عاشقی کے سیکوئل عاشقی ٹو سے ملی جس نے انہیں اتنی کم عمر میں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ بلاک بسٹر فلم عاشقی ٹو میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرکے کئی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی شردھا کو معروف میگزین ایف ایچ ایم کی جانب سے2013ء میں دنیا کی سب سے پرکشش ترین100خواتین کی فہرست میں پانچویں نمبر پر رکھا گیا۔بالی ووڈ میں تیزی سے کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتی شردھا کی گذشتہ سال سدھارتھ ملہوتراکے ساتھ دی ولن اور شاہد کپور کیساتھ حیدر ریلیز ہوئیں جنہوں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔
اداکارہ شر دھا کپور نے زندگی کی 23 بہا ریں دیکھ لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































