اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور سے اپنے ٹی سٹال کا نام PTI ٹی سٹال رکھنے والے چائے فروش کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے میں حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6 ماہ سے بہاولپور میں قائم پی ٹی آئی ٹی سٹال کے چائے فروش کو تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بہاولپور میں چائے والا کا قصور اتنا تھا کہ وہ پی ٹی آئی کا سپورٹر تھا اور گزشتہ 6 ماہ سے PTI ٹی سٹال چلا رہا تھا جس پر پہلسے کبھی اسے کچھ نہیں کہا گیا لیکن دھرنا ناکام بنانے کیلئے تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف شروع ہونے والے کریک ڈاؤن میں اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
PTI کو کیوں سپو رٹ کر رہے ہو؟ ’’چائے والے‘‘ کو گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































