کراچی (نیوز ڈیسک)اٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک کے آخری روز مقامی ڈیزائنر جارجیو ارمانی نے اپنے ملبوسات پیش کئے۔ خوبصورت تراش کے ٹراو¿زر اور اونی اپر پہنے ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔ ارمانی کے ملبوسات میں نیلے اور گرے رنگوں کے مختلف شیڈ نمایاں رہے۔ پرنٹڈ سلک میں خوبصورت نمونے دیکھنے والوں کو بھا گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں