منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بڑا خطرہ ٹل گیا ۔۔پرویزخٹک بال بال بچ گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے صوابی میں عوام سے خطاب کے دوران سٹیج سے بال بال گرتے بچے ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے صوابی میں عوام سے خطاب کے دوران سٹیج سے بال بال گرتے بچے ۔ ذرائع کے مطابق 2نومبر کے دھرنے میں شرکت کیلئے وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک صوابی سے اسلام آباد جا رہے ہیں ۔ صوابی میں انہوں نے عوام سے خطاب کیا مگر خطاب کے دوران اچانک وہ سٹیج پر لڑکھڑائے اور گرتے گرتے سنبھل گئے ۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے کے ساتھ اس وقت عوام کا جم غفیر ہے جو اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…