جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

وزیر داخلہ بازی لے گئے ۔۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں کو چھوڑنے کا حکم ، حکم کس کے کہنے پہ جاری کیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژ رپورٹ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائوں عارف علوی، عمران اسماعیل اور عمر چیمہ کو رہا کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں عارف علوی، عمران اسماعیل اور عمر چیمہ کو گرفتار کر لیا تھا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کو بنی گالہ جانے سے روک دیا تو تینوں مرکزی رہنماء وہاں دھرنا دے کر بیٹھ گئے جس پر پولیس نے تینوں رہنماؤں کو زبردستی گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عارف علوی،عمران اسماعیل اور عمر چیمہ کو دھرنا دے کر بیٹھنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بنی گالہ جانے چاہتے تھے۔اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنمائوں کو وزیر داخلہ کے کہنے پر چھوڑا گیا ہے ۔ ذرائع کا یہ بھی کہناتھا کہ وزیر داخلہ نے یہ رہائی کا پروانہ کسی اور کے کہنے پر جاری کیا ہے تاہم ابھی اس حوالے سے واضح اطلاعات موجود نہیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…