اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے سینئر ترین رہنما و سابق وزیراطلاعات نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ انگریزی اخبار میں خبر کو چلانے کا کہا گیا تھا ، خبر چلانے کی ہدایت وزیراعظم سے ہوئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ کیس کی مکمل تفتیش کی جائے ، نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر پرویز رشید کو انگریزی اخبار میں خبر چلانے کا کہا تھا جس کی ہدایت وزیراعظم ہائوس سے ہوئی تھی ، انہوں نے کہا ہے کہ کیس کی مکمل اور شفاف تفتیش ہونی چاہیے۔ نبیل گبول نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری صاحب کے دن بھی گنے جا چکے ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کیا ہےکہ 25دسمبر کو لاہور میں مودی سے کیا باتیں ہوئیں تھیں ۔ اس موقع پر زعیم قادری کا کہنا تھا کہ نبیل گبول خواہش کو خبر بنا رہے ہیں ، ان کی یہ خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہوگی ۔
پرویز رشید کو خبر چلوانے کی ہدایت کہاں سے ملی ؟ دعوی نے تہلکہ مچا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































