پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

کپتان خان کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔ بڑی جماعت کے سربراہ نےحمایت کا اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نےتحریک انصاف کےدھرنےکی حمایت کردی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ حکومت فی الفورراستےکھولے ورپی ٹی آئی کوآئینی حق استعمال کرنے دیاجائے۔پی ٹی آئی کےاسلام آباد میں یلغار کو سربراہ پاک سرزمین پارٹی نے درست اقدام قرار دیدیا۔انکاکہنا تھا کہ احتجاج کرنا ان کا قانونی حق ہے۔انہوں نےحکومت سےمطالبہ کیا کہ اسلام آباد آنے والوں کواحتجاج کرنے دیا جائے۔راستوں کو کھولا جائے۔ نظربندی ختم کی جائے۔مصطفی ٰکمال نےتنبیہ کرتےہوئےکہا کہ آج حکومت کرنے والے کل اپوزیشن میں بھی آسکتے ہیں۔حزب اقتدار کوآنےوالے کل کیلئےراستےبندنہیں کرنے چاہیں۔انہوں نے حکومتی رد عمل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…