اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بنی گالہ کی طرف جانے والی صوبائی وزیر کی گاڑی سے اسلحہ کے علاوہ برآمد ہونے والی کوکین تھی، پاؤڈر تھا یا پھر شراب تھی ، تشہیر نہیں کرنا چاہتا تاہم عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔ اتوار کو پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے وزیرداخلہ سے سوال کیا کہ کے پی کے کے وزیر علی امین گنڈاپور کی گاڑی سے اسلحہ سمیت دیگر نشہ آور اشیاء برآمد ہوتئی ہیں کیا ان میں پاؤڈر بھی تھا، وزیر داخلہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ برآمد ہونے والی کوکین تھی، پاؤڈر تھا یا پھر شراب تشہیر نہیں کرنا چاہتا۔
امین گنڈاپورکی گاڑی سے برآمد ہونے والی کوکین تھی، پاؤڈر تھا یا پھر شراب ؟چوہدری نثارکا حیرت انگیز ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































