ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)طویل معاشقے کے بعد بالی ووڈ کی اداکارہ لیزاہیڈن نے پاکستان نژادبرطانوی تاجرڈینولالوانی سے شادی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈکی اداکارہ لیزا ہیڈن نے 2010میں فلمی دنیامیں قدم رکھالیکن وہ اس میدان میں کوئی بڑانام پیدانہ کرسکیں لیکن طویل عرصے کے بعد انکی فلم ’’کوئین ‘‘نے جب کامیابی کے جھنڈے گاڑھے توشائقین کی انہوں نے توجہ حاصل کرلی لیکن ابھی وہ اپنے فلمی کیئرئرکی اونچائی پرہیں توانہوں نے ایک پاکستانی نژاد برطانوی تاجرڈینولالوانی سے شادی کرلی ہے ۔اس جوڑے کی شادی تھائی لینڈ میں ہوئی جس میں کئی اہم افراد نے شرکت کی ۔اداکارہ لیزاہیڈن نے اپنی شادی کی تقریب کی تصویریں اپنے مداحوں کےلئے انسٹاگرام پرشیئرکی ہیں جس پران کے مداحوں نے انکونیک تمنائوں کے پیغامات بھیجے ہیں ۔
بالی ووڈکی معروف اداکارہ نے پاکستانی نژاد برطانوی تاجرسے شادی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































