پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف چھاگئی،وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کوئی سیاسی جماعت نہیں کرسکی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف چھاگئی،وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کوئی سیاسی جماعت نہیں کرسکی، خیبرپختونخوا پر اٹک پل،فیصل آباد میں بھی راستے بند، مظفر گڑھ میں بھی پی ٹی آئی قافلوں کوروکنے کیلئے تیاریاں مکمل،پل چناب کو کسی بھی وقت بند کردیاجائے گا، کنٹینرز پہنچادیئے گئے،ملک بھر میں جگہ جگہ راستے بند کئے جارہے ہیں
جبکہ عمران خان کی کال دو نومبر کی ہے جس میں اب بھی اکتیس تاریخ اور یکم نومبر دو دن باقی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا دیکھنے میں آرہاہے کہ کسی سیاسی جماعت کی احتجاج کی کال سے تین دن پہلے ہی پورے ملک کو حکومت خود ہی جام کررہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد پورے ملک سے تین دن پہلے ہی نکل پڑی ہے جس کے باعث حکومت کیلئے اسلام آباد پہنچنے سے ان کارکنوں کو روکنا دوبھر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وقت سے قبل ہی ایسے اقدامات کئے جارہے ہیں جوکبھی پاکستان کی تاریخ میں کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…