لاہور( این این آئی)وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے زوال کی وجہ ان کی سیاسی حماقتیں نہیں بلکہ ان کے جھوٹ اور الزامات ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان کو حکومت کے بارے میں کوئی علم نہیں اور یہ معلوم ہی نہیں کہ حکومتی معاملات کس طرح سے چلائے جاتے ہیں۔ انہیں علم ہونا چاہیے کہ سکیورٹی اجلاس میں صرف حکومتی اور عسکری حکام شرکت کرتے ہیں۔عمران خان کے زوال کی وجہ ان کی سیاسی حماقتیں نہیں بلکہ ان کی سیاسی پستی کی وجہ ان کے جھوٹ اور بے بنیاد الزامات ہیں۔
سکیورٹی اجلاس میں کون شریک ہوتاہے؟حساس موضوع پرمریم نواز بالاخر بول ہی پڑیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































