اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے ایسا الحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیل کے مطابق علی امین گنڈا پور کو پولیس نے بنی گالہ جاتے ہوئے روکا تو ان کی گاڑی سے کلاشنکوف، 2 رپیپٹر رائفلیں، گولیاں، آنسو گیس اور بلٹ پروف جیکٹس کے علاوہ شراب بھی برآمد ہوئی۔ پولیس نے علی امین کے ہمراہ آنے والے کارکن گرفتار کر لئے ہیں۔ واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور نے پولیس سے آگے جانے کی اجازت مانگی تو انہیں روک دیا گیا اور واپس بھی نہیں جانے دیا گیا۔ تاہم علی امین گنڈا پور موقع سے فرار ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کی گاڑی سے ایسا اسلحہ برآمد کہ سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































