لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل حکومت نے مکمل کر لیا۔ذرائع کے مطابق بر یگیڈ ئیر(ر) وقار احمد خان چیف پائلٹ بھر تی کیے ہیں جبکہ کر نل (ر) حیدر رضا بنگش کو پائلٹ بھر تی کر نے کا اصولی فیصلہ ہو چکا ہے میجر (ر) محمد اخلاق ’’کو پائلٹ ‘‘ہوں گے چیف پا ئلٹ کی ماہانہ تنخواہ گر یڈ20کے افسر کے برابر ہوگی اور انکو ماہانہ6لاکھ رو پے فلائٹس الاؤنس بھی ملے گا جبکہ پائلٹ اور کو پلائٹ کی کی تنخواہیں گر یڈ19کے افسرکے برابر ہوں گی۔
پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل مکمل ،حیرت انگیز تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































