منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا؛مسلح افراد 40 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں مسلح افراد چالیس لاکھ ڈالر مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔دن دیہاڑے رہزنی کا یہ واقعہ ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق، ایک ٹریلر میں 125 کلو سونا دوسری ریاست منتقل کیا جارہا تھا اور اس ٹریلر کے ہمراہ دو مسلح گارڈز بھی تھے۔ تاہم ولسن کاﺅنٹی کے قریب ٹرالر میں خرابی کے باعث اسے روکا گیا تھا۔اسی دوران تین مسلح افراد نے گارڈز اور ڈرائیور کو یرغمال بنایا اور پھر اسلحے کے زور پر ان کے ہاتھ باندھنے کے بعد چالیس لاکھ ڈالر مالیت کا سونا لے کر چلتے بنے۔کمپنی نے ڈاکوﺅں کے بارے میں اطلاع دینے والے کو پچاس ہزار ڈالر انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…