راولپنڈی (این این آئی ) 7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر بروز منگل حیدر آبار اور مظفر آباد میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 68 ویں قرعہ اندازی ہے 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ‘ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے 25 ہزار والے بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔
7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































