اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون کارکن پر تشدد کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔ جمعہ کو انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی خاتون کارکن پر تشدد کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا اور سچ سامنے آنے پر پی ٹی آئی کا شیطانی چہرہ سامنے آگیا ہے ۔
تحریک انصاف کاشیطانی چہرہ ،مریم نوازمشتعل ، ٹویٹرپر برس پڑیں
29
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں