جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،تحریک انصاف کے کارکنوں سے حیرت انگیز جدید ترین ہتھیار برآمد،اسلام آباد پولیس نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے دو کارکنوں سے شاک گنیں برآمد کرلیں، یہ گنیں 5 ہزار واٹ کا الیکٹرک شاک دے کر کسی بھی شخص کو کچھ دیر کے لیے بے ہوش کرسکتی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق شاک گنیں حسن ابدال سے بنی گالہ آنے والے 6 میں سے 2 کارکنوں سے برآمد کی گئیں، ذرائع کے مطابق دونوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی کہ شاک گنیں کس مقصد کے لیے لائی گئی تھیں۔ذرائع کے مطابق شاک گنیں فل چارج ہیں اور ان کے ذریعے فوری ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ کا جھٹکا دے کر کسی بھی شخص کو کچھ دیر کیلئے بیہوش کیا جاسکتا ہے، پاکٹ سائزشاک گنیں 5 ہزار واٹ کا شاک پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…