جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

دھرناکتنے دن جاری رہے گا؟اعلان ہوگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا2نومبرکواسلام آبادمیں شروع ہونے والااحتجاجی دھرناایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف پانامالیکس میں نام آنے اوران کواحتساب کےلئے پیش نہ کرنے پردونومبرکواسلام آبادمیں احتجاجی دھرنادینے کااعلان کررکھاہے ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ حکمران اپنادل بڑارکھیں ،احتجاجی دھرناایک ہفتہ تک جاری رہ سکتاہے اوراس دوران ہی حکومت کے بارے میں فیصلہ ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ میں حتمی طورپرنہیں کہہ سکتاکہ دھرناکتناطویل ہوگالیکن حکمران جمع خاطررکھتے ہوئے اپنادل بڑارکھیں اوردھرنے کاسامنے کرنےکےلئے تیاررہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…