اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دونومبرکواسلام آبادکے لاک ڈائون کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیاتفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتارہونے والے کارکنوں کورکھنے کےلئے بڑی جیلوں کی صفائی شروع کرادی ہے ان جیلوں میں راولپنڈی میں اڈیالہ جیل اورلاہورمیں کوٹ لکھپت جیل کی بیرکوں کودوسرے قیدیوں کونکال لیاگیاہے اوران جیلوں کی بیرکوں کوخالی کرالیاگیاہے ۔حکومت پنجاب نے محکمہ جیل خانہ جات کواحکامات جاری کئے ہیں اگرگرفتاریاں زیادہ ہوئیں توشیخوپورہ جیل ،گوجرنوالہ اورجہلم کی جیلوں کی بیرکوں کوبھی خالی رکھی جائیں ۔
پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































