اسلام آباد(این این آئی)آئی جی پولیس خیبرپختونخوانے سیکرٹری داخلہ کے نام ایک مراسلے میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی اسلام آباد آمد کے موقع پر سرکاری پروٹوکول اور سیکیورٹی گارڈ ساتھ رکھنے کی اجازت کی درخواست کی ،جواب میں وزارت داخلہ نے کہاکہ،وزیر اعلی اگر امور سرکار کے سلسلے میں آ رہے ہیں تو انکو انکے منصب کے مطابق سرکاری پروٹوکول اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی لیکن اگر وہ فیڈریشن کے خلاف احتجاج کرنے اسلام آباد آرہے ہیں تو انکو احتجاج میں شامل دیگر افراد کی طرح تصور کیا جائے گا۔ اس صورت میں نہ تو انہیں اسلام آباد میں گھومنے کی آزادی ہوگی اور نہ ہی انکے مسلح گارڈ ز کو ساتھ جانے کی اجازت ہوگی۔
پرویزخٹک اگر احتجاج کیلئے اسلام آباد آئے تو۔۔۔! وفاقی حکومت نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































