جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم حسین کی حالت بگڑ گئی،افسوسناک مرض کا شدیدحملہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) سابق وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔ حملے کے باعث ہنگامی بنیادوں پر ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ فوری طور پر ان کے دماغ کا ایم آر آئی کیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہوا۔ ڈاکٹرز نے ڈاکٹر عاصم کو مکمل طور پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔ خاندان کی جانب سے ڈاکٹر عاصم حسین کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…