راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ورکنگ بائونڈری پرپاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری عاصم سلیم باجوہ کے بیا ن میں کہاگیاہے کہ بھارتی فوج کی ورکنگ بائونڈری پرفائرنگ کے نتیجے میں کوئی بھی پاکستانی فوجی شہیدنہیں ہوااوربھارتی فوج کی طرف سے پاکستانی فوجی کوشہید کرنے کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔تاہم بھارتی فوج کی فائرنگ کی وجہ سے ایک بچی سمیت تین افراد شہید ہوئے جبکہ6شہری زخمی ہوئے ہیں ۔
ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































