جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا انتہائی اقدام،شاہ محمودقریشی، اسد عمر سمیت بڑے رہنما زِد میں آگئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنوں کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود یوتھ کنونشن منعقد کرنے کی وجہ سے

پی ٹی آئی کے رہنماء شاہ محمود قریشی اوراسدعمرسمیت سینکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ٗ مقدمے میں کارسرکارمیں مداخلت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کی دفعات شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس کی جانب سے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی یوتھ کنونشن پر دھاوا بول کر کارکنان پر تشدد، جبکہ یوتھ ونگ کے رہنماؤں سمیت کئی کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…