اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نے وارم اپ ریلی منسوخ کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کل(ہفتہ ) اسلام آباد میں وارم اپ ریلی منسوخ کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے 29اکتوبرکی وارم اپ ریلی دفعہ 144کی وجہ سے منسوخ کردی ہے اوراس سلسلے میں تمام کارکنوں کوروک دیاگیاہے

کہ کل وارم اپ ریلی نہیں ہوگی کیونکہ وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144کی خلاف ورزی ہوجائے گی ۔دوسری طرف کل وزیراعظم نوازشریف قصورمیں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…