جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں پولیس کی شلینگ ،تشویش ناک خبرآگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں پولیس کی گیس شیلنگ کی وجہ سے لیاقت باغ سے ملحقہ تین دن کابچہ جان کی بازی ہار گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں پولیس کی گیس شیلنگ کی وجہ سے لیاقت باغ سے ملحقہ تین دن کابچہ جان کی بازی ہار گیا۔جس خاندان کایہ بچہ تھااس کاگھرلیاقت باغ کے علاقے میں تھاکہ پولیس کی شلینگ کی وجہ سے رہائشی علاقوں میں گیس ہی گیس ہوگئی جس کی وجہ سے ایک تین دن کابچے کوسانس کی تکلیف ہوئی تواس کے والدین بچے کوقریبی ہسپتال بے نظیربھٹوہسپتال میں لایاگیاجہاں پروہ دم توڑگیا۔ہسپتال کے ڈاکٹرحافظ بلال نے تصدیق کی کہ بچے کی ہلاکت گیس شلینگ کی وجہ سے ہوئی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…