جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

’’جیو‘‘کے کیمرہ مین کوتھپڑمارا؟عمران خان کاسوال پرحیرت انگیزجواب

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون رپورٹرنے عمران خان سے شکوہ کیاکہ ان کے کارکنوں نے ہمارے ایک ساتھی کوتھپڑماراہے جس پرعمران خان نے پوچھاکہ آپ کے ساتھی رپورٹرکاتعلق کس ٹی وی چینل سے ہے تواس موقع پرموجود صحافیوں نے جواب دیاکہ رپورٹرکاتعلق جیونیوزسے ہے توعمران خان نے ہنستے ہوئے کہاکہ جیوپہلے اپنی رپورٹنگ ٹھیک کرے اورساتھ کھڑے شاہ محمودقریشی بھی ہاں میں ہاں ملاتے رہے اورعمران خان نے مسکراتے ہوئے پریس کانفرنس ختم کردی


PTI Worker Slap Our Cameraman:- Imran Khan… by pakawaam2



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…